ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کھوئی رٹہ سیکٹر: بھارتی فوج کی سول آبادی پر بلااشتعال گولہ باری

سیری (صباح نیوز) کھوئی رٹہ سیکٹر میںلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی سیکٹر کے سرحدی گاوں چتر، بھینسہ گالہ میں بھارتی فوج نے ہفتے کی رات اور اتوار کی صبح سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی پاک فوج نے منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد بھارتی گنوں کو سانپ سونگ گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں