ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج بھی سربرینکا میں قتل عام صدمے کا باعث ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج بھی سربرینکا میں قتل عام صدمے کا باعث ہے ، صدمہ ہے عالمی برادری نے کس طرح اس قتل عام کی اجازت دی ۔

وزیراعظم عمران خان نے سربرینیکامیں قتل عام کے 25سال مکمل ہونے پر پیغام میں کہا ہے کہ سربرینیکا میں قتل عام کا دن مجھے آج بھی یاد ہے، ضروری ہے کہ ہم اس واقعے سے سبق سیکھیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ آج بھی صدمہ ہے کہ عالمی برادری نے یہ واقعہ کیسےہونے دیا، سربرینکا اقوام متحدہ کی امن فوج کی محفوظ جنت تھا عالمی برادری یقینی بنائے آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج کشمیری عوام کو مشکلات کا سامنا ہےآٹھ لاکھ بھارتی فوج نے 80 لاکھ کشمیریوں کو یر غمال بنایا ہواہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں