ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور:2صوبائی وزرا کی چھٹی ،2کے قلمدان کی تبدیلی کا امکان

لاہور (آن لائن) پنجاب کابینہ کے 4 وزرا کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مرادراس، اجمل چیمہ، اعجاز عالم سمیت ایک اور وزیر شامل ہیں میں سے 2 وزرا کے قلم دان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ دیگر 2 وزرا کی وزارت ختم کیے جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق جن 2 وزرا کا قلم دان تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ ان میں ڈاکٹر مرادراس اور ایک اور وزیر شامل ہیں جبکہ صوبائی وزیر اجمل چیمہ اور اعجاز عالم سے ان کی وزارتوں کا قلم دان واپس لیا جاسکتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید 6 وزرا کوکارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کر سکتے ہیں، کابینہ میں تبدیلی آئندہ چند روز میں متوقع ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں