ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

افغانستان میں بم دھماکا پولیس چیف سمیت 4 ہلاک

کابل (اے پی پی) افغانستان کے مشرقی صوبہ پکتیکا کے ضلع سروبی میں بم دھماکا کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ مقامی پولیس کے ترجمان شاہ محمود آرین نے میڈیا کو بتایا کہ سروبی کے علاقے میں طالبان نے پولیس کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف کے نتیجے میں ڈسٹرکٹ پولیس چیف سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں