ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی یوم آزادی، کسی بھی مسلمان شہری کو ایوارڈ نہیں دیاگیا

نئی دہلی(کے پی آئی) انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہے ،بھارت کے یوم آزادی پر فورسز کے بہادر جوانوں کو ایوارڈ دیے جاتے ہیں ۔ اس دفعہ بہادری کے ایوارڈ میں کسی بھی مسلمان بھارتی شہری کو نامزد نہیں کیا گیا، صرف ہندو شہریوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں