ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وائرس دنیا بھر میں 7 لاکھ 68 ہزار جانیں نگل گیا

عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 68 ہزار 969 ہوگئی ہیں۔

دنیا بھر میں پھیلنے والا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ممالک میں متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 15 ہزار 335 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب افراد کی تعداد 1 کروڑٰ 43 لاکھ 29 ہزار 743 ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق امریکا  میں 55 لاکھ 29 ہزار 789 افراد کورونا سے متاثر،اموات 1 لاکھ 72 ہزار 606 ہوگئیں ،دوسرے نمبر پر برازیل جہاں 33 لاکھ 17 ہزار 832 افراد متاثر،اموات کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 297 ہوگئیں، انڈیا میں 25 لاکھ 89 ہزار208 افراد متاثر،اموات 50 ہزار84 ہوگئیں۔

روس میں 9 لاکھ 17 ہزار 884 افراد متاثر، اموات 15 ہزار 617 ، میکسیکو میں 5 لاکھ 17 ہزار 714 افراد متاثر، اموات کی تعداد 56 ہزار 543 ، اٹلی میں 2 لاکھ 53 ہزار 438 افراد کورونا سے متاثر،اموات 35 ہزار 392 ، فرانس میں 2 لاکھ 15 ہزار 521  افراد کورونا سے متاثر، اموات 30 ہزار 409 سے زائد ہوگئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں