ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا کے وزیراعظم کا مدد کرنے پر ترکی سے اظہارِ تشکر

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبی وزیر اعظم فائز سراج نے مشکل حالات میں مدد کرنے پر تُرکی کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے سرکاری ٹیلی ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت قائم کرنے کے لیے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور اس سلسلے میں کابینہ میں رد وبدل کیا جائے گا۔ انہوں نے صدارتی کونسل اور عام انتخابات کو آیندہ برس مارچ میں منعقد کیے جانے کی اپیل کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیبیا میں فریقین کے لیے قابل قبول ہر معاہدے پر عمل کے لیے تیار ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں