ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ :معمر وکیل کی جائداد پر قبضے کیخلاف بار روم میں ہڑتال

کو ئٹہ (نمائندہ جسارت) جائداد پر قبضے اور انصاف نہ ملنے کے خلاف کوئٹہ کے 70سالہ محمد یعقوب ایڈووکیٹ کی بلوچستان ہائی کورٹ کے بارروم میں تادم مرگ بھوک ہڑتال نویں روز بھی جاری رہی ،بزرگ وکیل کی حالت بگڑنے لگی۔ بزرگ وکیل کا کہنا تھا کہ نواں کلی میں واقع ان کی تمام جائداد کا ریکارڈ اور ثبوت موجود ہے لیکن با اثر لینڈ مافیا نے جائداد پر قبضہ کرکے تعمیرات شروع کردی ہیں، پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ، دل ،گردے کی تکلیف کے باعث ان کی حالت بگڑرہی ہے۔ محمد یعقوب خان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ سول کورٹ کے جج سے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں