ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پہلی سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ٹینس ایسو سی ایشن پہلی سندھ ر رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ آج سے یونین کلب کے نئے پینٹ شدہ ٹینس کورٹ پر منعقد کر رہی ہے۔ جسے تقویت الایمان اسکولینگ سسٹم نے اسپانسر کیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں 100 سے زائد کھلاڑیوں نے انٹری بھیجی ہے جس میں 12 اسپیشل اور 8 وہیل چیئر ٹینس کھلاڑی بھی شامل ہیں ۔ سندھ ٹینس ایسو سی ایشن نے اس ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان سافٹ ٹینس ایسو سی ایشن اور پیرا اسپورٹس پاکستان کا تکنیکی تعاون بھی حاصل کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں