ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی ریاستوں میںجنگلات کو آگ لگانے والے 4 ملزم گرفتار

کیلی فورنیا/ واشنگٹن (صباح نیوز) امریکا کی ریاستوں کیلی فورنیا، اوریگن اور واشنگٹن میں جنگلات کو آگ لگانے میں مبینہ طور پر ملوث 4 ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صرف اوریگن میں 10 لاکھ ایکٹر علاقہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جبکہ کیلی فورنیا میں 19 اور اوریگن میں درجنوں افراد لاپتا ہیں۔ آگ لگانے میں ملوث 2 افراد کو ریاست واشنگٹن، ایک خاتون کیلی فورنیا اور ایک مرد کو اوریگن سے گرفتار کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں