ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عرب فٹبال کلب کا اسرائیلی فٹبالر کے ساتھ معاہدہ

دبئی: تاریخ میں پہلی بار عرب فٹبال کلب کا اسرائیلی فٹبالر کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔

دبئی کے النصر فٹ بال کلب نے فلسطینیوں سےغداری کی راہ مزید ہموار کرتے ہوئے اسرائیلی فٹبالر کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔

النصر فٹبال کلب نے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ 2سال کا معاہدہ کیا ہے ، 27 سالہ ‘ڈیا سابیا’ اسرائیلی کھلاڑی اس سےقبل ایک چینی کلب سے وابستہ تھا۔

Al-Nasr becomes first Arab club to sign Israeli footballer | The Express  TribuneAl-Nasr becomes first Arab club to sign Israeli footballer | The Express  TribuneAl-Nasr becomes first Arab club to sign Israeli footballer | The Express  Tribune

النصر کلب نے اسرائیلی کھلاڑی کے تبادلے پر 29 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں