ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف خود عدالتی بھگوڑے ہیں، شہریار آفریدی

اسلام آباد( آن لائن )چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف خود عدالتی بھگوڑے ہیں، بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے بھاگنے والا کہہ رہا ہے بزدلوں کی ضرورت نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ میاں صاحب آپ کی تو پارٹی ہی بھگوڑوں کی ہے، آپ خود مشرف سے ڈیل کرکے بھاگ گئے تھے۔ انہوںنے کہاکہ آپ کے بیٹے اور سمدھی بھی عدالتی بھگوڑے ہیں اگر بھگوڑے آپ کی پارٹی چھوڑ گئے تو پیچھے کون بچے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں