ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شاہین آفریدی نے مسلسل 15وکٹیں حاصل کرکے وقار یونس کا ریکارڈ توڑ دیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز میں کئی ریکارڈز بنے ۔ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 5 کھلاڑیوں کو آئوٹ کرکے مسلسل 3میچوں میں 15وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے دوسرے بولر بن گئے۔شاہین آفریدی سے پہلے یہ اعزاز پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس کے پاس تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں