ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی شپنگ کمپنی نے ریکارڈ منافع حاصل کیا

 کراچی: قومی شپنگ کمپنی نے کورونا کی وبا میں عالمی تجارت دباؤ میں ہونے کے باوجود آپریشنز جاری رکھے اور ریکارڈ منافع حاصل کیا۔

پی این ایس سی کو ریکارڈ ?859 ملین روپے منافع کووڈ 19 کے سخت دور میں بھی پی این ایس سی کے آپریشنز کامیابی سے جاری ہیں، اس وبا کے سخت چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستانی معیشت میں ریکوری کی علامت ظاہر ہونے لگی ہے۔ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور ایل ایس ایم میں بہتری معیشت میں استحکام اور ترقی کی ابتدائی علامات ہیں۔

پی این ایس سی گروپ نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 859 ملین کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کرلیا۔ یہ منافع گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مدمقابل 74 فیصد زیادہ ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں