ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی مستعفی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سید قاسم  نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق شہزاد قاسم کوآرڈی نیشن آن مارکیٹنگ ڈیولپمنٹ منزل ریسورسز کے معاون خصوصی تھے، انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنیاد پر استعفی دیا، وزیراعظم نے شہزاد قاسم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے شہزاد قاسم کا استعفیٰ منظور کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں وزیراعظم نے شہزاد سید قاسم کو معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن مقررکیا تھا، انہیں معاون خصوصی برائے پاور ڈویژن کا اضافی چارج سونپا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں