ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: راجستھان میں وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد ہلاک

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی مغربی ریاست راجستھان میں وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 7 افرادہلاک اور3 شدید زخمی ہوگئے۔ چینی ذرائع ابلاغ نے بھارتی مقامی پولیس افسرکے حوالے سے بتایا کہ واقعہ ضلع چتور گڑھ کے علاقے نیکمبھ میں تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ وین میں ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتھلم کے 18 مسافر سوار تھے، جو چتور گڑھ کے ایک مندر میں رسومات ادا کرنے جا رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں