ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بیلاروس: برف اور شدید ٹھنڈ میں بھی صدر کے خلاف ریلیاں

بیلاروس: برف باری اور شدید سردی کے باوجود شہری صدر مخالف ریلیاں نکال رہے ہیں

منسک (انٹرنیشنل ڈیسک) بیلاروس میں سخت برف بار ی اور سخت ٹھنڈ میں بھی روس کی کٹھ پتلی حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے روز بڑی تعداد میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔ دارالحکومت منسک میں اپوزیشن جماعت کے حامیوں نے 70سے زائد مقامات پر ریلیاں نکالیں ۔ یاد رہے کہ بیلاروس میں کئی ماہ سے صدر الیگزیند لوکاشینکو کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے انتخابات میں مند پسند جماعتوں کو دھاندلی کے ذریعے جتوانے کے الزام میں صدر کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کیا تھا، جو اب تک جاری ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں