ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ فروخت

سر ڈان بریڈ مین کی بیگی گرین ٹیسٹ ڈیبیو کیپ فروخت کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرڈان بریڈ مین کی ٹیسٹ ڈیبیو کیپ 4 لاکھ 50ہزار آسٹریلوی ڈالرز میں فروخت ہوئی۔

سر ڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ آسٹریلوی بزنس مین پیٹر فریڈ مین نے خریدی۔ڈبیوکیپ ایک ہفتہ نیلامی میں رکھی گئی لیکن ریزرو پرائز تک پہنچ سکی۔

سرڈان بریڈ مین کی ڈیبیو کیپ ایک سے دو ملین آسٹریلوی ڈالرمیں نیلام ہونے کی توقع تھی تاہم کورونا کی وجہ سے خریداروں نے زیادہ دلچسپی نہیں دیکھائی۔

سر ڈان بریڈ مین کو 1928 میں انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو کیپ پیش کی گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں