ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آصف زرداری بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت نہیں کریں گے

لاڑکانہ(آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری خرابی صحت کے باعث27دسمبرکو شہید بے نظیر بھٹو کی برسی میں شرکت نہیں کریں گے۔وہ وڈیو لنک پر جلسہ عام کے شرکا سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چند دنوں سے آصف علی زرداری کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے اور سفر سے منع کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں