ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گلگت بلتستان میں ٹورازم کی ترقی کا کام جاری ہے

پشاور (کامرس ڈیسک ) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری ریجنل آفس پشاور کے کوآرڈینیٹر سرتاج احمد خان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاحت زلفی بخاری سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیف ایگزیکٹیو ہائیرو ذلمی کرکٹ ٹیم کے انچارج جاوید آفریدی، ایف پی سی سی آئی کیپیٹل آفس کے انچارج قربان علی، ایف پی سی سی آئی ای سی ممبرمحمدرفیع ، چترال چیمبرکے شفیق الرحمان نے شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں