ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹھٹھہ، گاؤں علی غلام پالاری میں گھر میں آگ لگنے سے سامان خاکستر

ٹھٹھہ (نمائندہ جسارت) شورا موری کے قریب گاؤں علی غلام پالاری میں مٹھن پالاری کے گھر میں اچانک آگ لگنے سے گھر اور گھر کاسارا سامان ایک بکری اور بچی کے جہز کا سامان جس کی مالیت پچاس ہزار روپے ہے جل کر خاستر ہوگیا مٹھن پالاری اس وقت آسمان تلے بیٹھا ہے اور بہت غریب آدمی ہے اسے فوری طور پر مدد کی ضرورت ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں