ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اٹلی: اسپتال کے باہر زمین دھنس گئی‘ خوف کے باعث مریضوں کا انخلا

نیپلز (اٹلی): زمین دھنسنے سے اسپتال کی پارکنگ میں وسیع گڑھا پڑ گیا ہے

روم (انٹرنیشنل ڈیسک) اٹلی میں اسپتال کے باہر زمین دھنس جانے سے گہرا گڑھا پڑ گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ اٹلی کے شہر نیپلز میں پیش آیا، جہاں اسپتال کے باہر پارکنگ ایریا کی زمین اچانک بیٹھ گئی۔ 22 ہزار اسکوائر فٹ پر محیط یہ گڑھا 66 فٹ گہرا تھا۔ زمین دھنسنے سے وہاں موجود سیکڑوں گاڑیاں گڑھے میں گر گئیں،تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مقامی میڈیا کے مطابق خطرے کے پیش نظر اسپتال میں موجود کورونا وائرس کے مریضوں کو ہنگامی طور پر اسپتال سے باہر نکال کر دوسرے مقام پر منتقل کردیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں