ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں سردی کی شدت مزید کم ہوگئی

کراچی میں سردی کی شدت مزید کم ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اس سے قبل ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا بتانا تھا کہ کراچی میں سائبرین ہواؤں کے باعث سردی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا تھا کہ سردی میں کمی اور درجہ حرارت میں اضافہ 17 جنوری سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں