ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’ کے ٹو‘ کو پہلی بار موسم سرما میں سرکرلیا گیا

اسکردو سے عارف سحاب

دنیا کی دوسری بڑی چوٹی ’ کے ٹو‘ کو پہلی دفعہ موسم سرما میں سر کر لیا گیا ہے۔
نیپالی کوہ پیماوَں پر مشتمل ٹیم نے کے ٹو سر کیا ہے۔

اس دوران کوہ پیماوَں کو سخت موسمی حالات کا سامنا کرنا پڑا۔
چوٹی سر کرنے پر وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے نیپالی کوہ پیماؤں کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے دیگر کوہ پیما بھی اپنی مہم میں کامیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ مہم جوئی میں کامیابی سے سیاحت کو فروغ ملے گا،
گلگت بلتستان میں سرمائی سیاحت کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں