ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں منگل کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

کراچی میں منگل کے روز موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت کم سے کم 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کل موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے کل کم سے کم درجہ حرارت 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔

شمال اور شمال مشرق اور جنوب مغرب سے ہوائیں چلیں گی۔ صبح ہوا میں نمی کا تناسب 40 سے 50 فیصد اور شام میں 15 سے 25 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں