ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا

لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ جاری کردیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری مرد افسران پتلون شرٹ اور ٹائی، پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین افسران دفتری ماحول کے مطابق باوقار اور مناسب ڈریس پہنیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں