ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اردوان نے محمد مرسی کی ہمیشہ بھر پور حمایت کی‘ سابق تیونسی صدر

 

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے سابق صدر منصف مرزوقی نے کہا ہے کہ تُرک صدر رجب طیب اردوان نے مصر میں عوام کی حمایت سے منتخب ہونے والے صدر محمد مرسی کی بھرپور حمایت کی تھی۔ مرسی ڈیموکریسی اوقاف نے انقلاب مصر کو 10برس گزرنے پر وڈیو کانفرس کا انعقاد کیا۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے منصف مرزوقی نے کہا کہ محمد مرسی نے مصر کی عرب برادری میں حیثیت کی بحالی اور ملک کو قانونی مملکت کا درجہ دینے کے لیے اپنی زندگی وقف کردی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں