ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کامیاب دھرنوں کے انعقاد پر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کا اظہار تشکر

کراچی(پ ر ) امیر جماعت اسلامی ضلع کیماڑی فضل احد نے درست مردم شماری اور شہری حقوق کے لیے کامیاب دھرنوں کے انعقاد پر کارکنان و عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے تمام بڑے چوک و چوراہوں پر بیک وقت دھرنوں نے غاصب حکمرانوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔اب حکمرانوں کو کراچی کا حق دینا پڑے گا۔جماعت اسلامی کی تحریک فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہی ہے، کارکنان گورنر ہائوس کی جانب مارچ کی تیاریاں شروع کردیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں