ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹنڈوالہیار، گلی میں کھیلتے ہو ئے چار سالہ معصوم بچے کو کتے نے کاٹ لیا

ٹنڈوالہٰیار (نمائندہ جسارت) پاگل کتے نے معصوم بچے کو کاٹ کر شدید زخمی کردیا، نازک حالت میں بچے کو سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا۔ ٹنڈوالہیار کی جارکی موری کے قریب گلی میں کھیلتے ہو ئے چار سالہ معصوم بچے کو کتے نے کاٹ لیا پاگل کتے نے بچے کو بے دردی سے بھنبھوڑا۔ جس کے نتیجے میں بچے کو سر کے حصے میں زیادہ نقصان پہنچا زخمی بچے کو فوری طور پر سول اسپتال ٹنڈوالہیار منتقل کیا گیا جیسے ڈاکٹرز نے انہیں نازک حالت میں سول اسپتال حیدر آباد منتقل کر دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں