ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی ڈائریکٹر سری لنکا کرکٹ مقرر

کولمبو(جسارت نیوز)سری لنکا نے سابق آسٹریلین کرکٹر اور اپنے سابق ہیڈ کوچ ٹام موڈی کو ڈائریکٹر کرکٹ تعینات کر دیا۔کرکٹ سری لنکا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیکنیکل ایڈوائزری کمیٹی نے 55 سالہ ٹام موڈی کی کرکٹ سسٹم کے حوالے سے معلومات اور تجربے کی بنیاد پر انہیں ڈائریکٹر کرکٹ تعینات کرنے کی تجویز پیش کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں