ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرہ میں ٹک ٹاکرز کا 13 سالہ بچے پر جنسی تشدد، قابل اعتراض ویڈیوزبھی بنائی

نوشہرہ سے محمد امین

نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ میں تیرا سالہ بچے کو ٹک ٹاک کے بہانے جنسی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا گیا.
ملزموں نے بچے کی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائیں.
مقامی پولیس نے بچے کی ولد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے.

SHO اکوڑہ محمدعالم خان کے مطابق تیرا سالہ بچے کو دو ملزمان ٹک ٹاک بنانے کے بہانے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی قابل اعتراض ویڈیوز بھی بناتے رہے.
ملزم بچے کی حالت غیر ہونے پر چھوڑ کر فرار ہوئے گئے.
DPO نوشہرہ نجم الحسنین کے نوٹس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزموں کو گرفتار کر لیاا.
ملزموں کے قبضے سے موبائل میں موجود قابل اعتراض ویڈیوز بھی برامد کرلی گئی ہے.
تشدد کا شکار بچے کو میڈیکل رپورٹس کےلیے اسپتال منتقل کردیا ہے

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں