ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایس پی کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

 Mustafa Kamal

Mustafa Kamal

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک سرزمین پارٹی نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان پاک سرزمین پارٹی کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پارٹی چیئر مین مصطفیٰ کمال، سید حفیظ الدین اور ہمایوں عثمان نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

واضح رہے کہ کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 سے پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا عام انتخابات میں کامیاب ہوئے تھے تاہم سینیٹر کا الیکشن جیتنے کے بعد فیصل واوڈا نے اس نشست سے استعفیٰ دیا۔

by Majid Khan

Nasir Mehmood – Chief Editor at GeoURDU.com

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں