ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سنار نے اپنی ہی دوکان میں سونا غائب کر کےچوری کا ڈرامہ رچایا

کلفٹن تین تلوار گلف شاپنگ مال میں جیولری کی
شاپ زیور کولیکشن کی کی دوکان پہ چوری کی واردات ہوئی جسے بہت بڑی چوری کہا گیا۔ جسمیں کہا گیا۔

12 کلو سونے کی چوری ہوئی ہے۔جب کراچی کی انویسٹیگیشن پولیس نے فوری کاروائ کی اور کاروائ
کے دوران جس کو گرفتار کیا ۔

ملزم آصف اور اس کو ساتھی وسیم دونوں کو پکڑ لیا ملزم آصف نے بتایا کہ میں نے خود اپنی دوکان سے سونا غائب کیا اور چوری کا ڈرامہ رچایا تھا وہ سونا تجارتی مرکز سے ملا۔ ایس پی عمران مرزا نے بتایا کہ 3کلو سونے کو مقدمہ میں 12 کلو سونا لکھوایا کیونکہ دوکاندار نے یہ ڈرامہ اس لیے کیا اس کو 80 لاکھ روپے کا قرضہ اتارنا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں