ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معروف اداکارہ زویا ناصر کی شادی میں ڈھولکی کی تقریب

معروف پاکستانی اداکارہ زویا ناصر شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں بھی ان کی ڈھولکی ہوئ ہے۔ اس تقریب میں کورونا کی ایس اوپیز کے پیش نظر زیادہ لوگوں کو نہیں بلایا گیا۔

زویا شادی کی خوشی میں خود ہی ڈھول بجا رہی ہیں۔ اس تقریب میں اہل خانہ اور بس کچھ قریبی دوست شامل ہیں ۔

خاص شرکت شاہ ویر جعفری نے کی انھوں نے ڈھولکی میں اپنا ولاگ بنا کر اپنے یوٹیوب چینل پر پوسٹ کرکے ڈھولکی کی ویڈیو دیکھائی جس میں سب ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ زویا ناصر مشہور اداکارہ ہیں ان کے ڈرامہ سیریز میں ہانیہ ، زیبائش ، دیوانی مشہور ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں