ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت متعدد ممالک پر سفری پابندیاں لگادیں

ریاض: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث سعودی عرب نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے بھارت ، فلپائن، سری لنکا اور انڈونیشیا پر بھی سفری پابندیاں لگادیں۔ ان تمام ممالک میں موجود مسافروں کے سعودی عرب میں داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن گاگا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت یورپی یونین ممالک اور سوئٹزر لینڈ پر بھی عارضی سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ سعودی باشندوں اور سعودی اقامہ ہولڈر افراد کو وطن واپسی کے لیے 72 گھنٹوں کی مہلت دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں