ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: مقامی لیتھئیم ٹیسٹ میں کامیاب رہی

دنیا میں پہلی دفعہ بورون معدنی فضلے سے حاصل شدہ لیتھئیم بیٹریوں کے لئے ضروری ہائی وولٹیج ٹیسٹ میں کامیاب رہی ہے۔

ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے کہا ہے کہ عسکری بیٹری صنعت اور تجارتی کارپوریشن ASPİLSAN کی طرف سے 99.5 فیصد ریفائن لیتھئیم کو سیلوں میں ٹیسٹ کیا گیا ہے۔

دونمیز نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ترکی کی لیتھئیم 100 فیصد نمبروں کے ساتھ کامیاب رہی ہے۔ ہماری حاصل کردہ لیتھئیم دنیا میں پہلی دفعہ بورون فضلے سے حاصل کی گئی ہے۔ ASPİLSAN کی طرف سے کئے گئے تجربوں میں لیتھئیم، سیلوں میں ہائی وولٹیج ٹیسٹ میں کامیاب رہی ہے۔ مقامی لیتھئیم ترکی کی ہائی ٹیکنالوجی مصنوعات  کو طاقت بخشے گی”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں