ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عید پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی گڈاپ فارم ہاؤس سے لڑکیوں سمیت 19 افراد گرفتار

عید کی چھٹیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے رائج ایس او پیز کی خلاف ورزی پر پولیس
نے بڑی کارروائی کی ہے۔ گڈاپ فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی منعقد کرنے والے شخص سمیت 19 مہمان گرفتار کر لیے گئے۔
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کا کہنا ہے گرفتار افراد میں 07 خواتین بھی شامل ہیں۔

پولیس نے فارم ہاؤس سے شیشہ/حقہ، تمباکو اور دیگر سامان تحویل میں لے لیا۔ فارم ہاؤس کو سیل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے گرفتار افراد کیخلاف مقدمہ نمبر 219/2021 درج کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں