ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: چاوش اولو ۔ راب ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے انگلینڈ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں فلسطین کی حالیہ صورتحال اور بین الاقوامی سطح پر اٹھائے جا سکنے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

مذاکرات میں چاوش اولو نے فلسطین میں اسرائیل کی وحشت و بربریت کی طرف توجہ مبذول کروائی اور کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کا اس کے مقابل زیادہ بھرپور ردعمل کا مظاہرہ کرنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ وزیر خارجہ چاوش اولو نے کل قطراور  پاکستان کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں کی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں