ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا لوگوں سے ہی نہیں چکن سے بھی پھیل رہا ہے

پورےپاکستان کےمرغی فارمز میں کوریزا نامی بیماری مرغیوں میں پھیل گئی۔اس بیماری سے بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت ہورہی ہے۔کراچی میں بہت سارے پولٹری فارمز بند ہوگئےہیں۔کوریزا بیماری کورونا وائرس سےمشابہت رکھتی ہے۔اس بیماری میں مرغیوں کو نزلہ زکام اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس بیماری کے باعث بڑے بڑے پولٹری فارمز مرغیاں مرنے کی وجہ سے بند ہوگئے ہیں۔

کراچی شہر میں سپلائی کی جانے والی مرغیوں کی بیماری سے پاک ہونے کی کوئی ضمانت نہیں۔لیکن شہری خود پیسہ خرچ کر کےمہنگی بیماری خرید رہے ہیں ۔گوشت مہنگا ہونے کی وجہ پچاس فیصد پولٹری فارمز بند ہوگئے ہیں۔شہری مہنگے مرغی کے گوشت کے بجائے۔بکرے مچھلی گائے کا استعمال کریں۔ بند پولٹری فارمز کا عوام کومشورہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں