ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ

جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود اسپین کے کھلاڑی کا ورلڈ ریکارڈ توڑنے میں کامیاب ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرفان محسود نے 100 پاؤنڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 55 پش اپس کیے جب کہ اسپین کےکھلاڑی نے ایک منٹ میں 100پاونڈوزن کےساتھ49 پش آپس کیے تھے۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے عرفان محسودکو سرٹیفیکیٹ جاری کردیا گیا ہے ۔

منبع: جیو نیوز

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں