ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کنگنا رناوٹ کے باڈی گارڈ نے میک اپ آرٹسٹ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

بھارتی پولیس نے کنگنا رناوت کے باڈی گارڈ کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا،
میک آرٹسٹ کی جانب سے ممبئی پولیس اسٹیشن میں کنگنا کے باڈی گارڈ کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا تھا
جس کے بعد سے پولیس کمار ہیج کی تلاش میں تھی پولیس نے گارڈ کو گرفتار کرلیا ہے۔
چند روز قبل ممبئی کی ایک میک اپ آرٹسٹ نے نامور اداکارہ کنگنا رناوت کے
باڈی گارڈ کمار ہیج پر ریپ کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ
کمار ہیج سے 2013 میں ملاقات ہوئی جس کے بعد اس نے شادی کے لیے پرپوز کیا،
شادی کے لیے ہاں کرنے کے بعد کمار نے میرے گھر آنا شروع کردیا جہاں
اس نے زبردستی مجھ سے جنسی تعلقات قائم کیے اور شادی کرنے کے بہانے متعدد بار مجھے ریپ کا نشانہ بنایا۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں