ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی جمانسٹکس میں ترک کھلاڑیوں کی کامیابی،صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز یورپی اور عالمی چیمپیئن شپس میں تمغے حاصل کرنے والے جمناسٹکس سے متعلق سوشل میڈیا  پر تہنیتی پیغام دیا ہے۔

 صدر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ روز میں نے صدارتی محل میں عالمی جمناسٹکس میں ترکی کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کو مدعو کیا تھا۔ان بچوں کی کامیابی دیکھ کر ہمیں غرور محسوس ہوا ،امید ہے کہ یہ اپنی کامیابیوں کا سفر یونہی جاری رکھیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں