ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام۔ شاخ زیتون کاروائی علاقے میں دہشت گردوں نے ایک ترک فوجی کو شہید کر ڈالا

شام میں ترک مسلح افواج کی جانب سے 2018 میں  سر انجام دی گئی  شاخ زیتون عسکری کاروائی کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK وائے پی جی کے دہشت گردوں  کے راکٹوں سے حملے میں ایک فوجی شہید  جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

وزارت دفاع نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شاخ زیتون کاروائی علاقے میں کل دہشت گردوں  نے ترک فوجیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ، جس سے ہمارا ایک جوان جامِ شہادت نوش کر گیا تو دوسرا  زخمی ہو گیا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں