ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرخ نوٹس پر مطلوب پی کے کے کا ایک لیڈر آپریشن میں مارا گیا

سرخ نوٹس  پر مطلوب علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کانام نہاد لیڈر حسن آدر ایک آپریشن میں مارا گیا ۔

 ترک خفیہ ایجنسی کے شمالی عراق میں مخمور کیمپ کے قریب جاری آپریشن کے دوران  یہ کاروائی کی گئی۔

یاد رہے کہ پانچ روز قبل بھی پی کےکے کا ایک دیگر نام نہاد سرغنہ سلمان بوزکر عرف” ڈاکٹر حسین” بھی ایک آپریشن میں مارا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں