ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

شمالی عراق  جاری پنجہ بجلی  فوجی آپریشن  میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے دو اراکین کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف ملک بھر میں اور بیرونِ ملک  بڑے پیمانے پر کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان شئیر کیا ہے  جس میں کہا گیا ہے کہ   شمالی عراق میں  جاری  پنجہ آپریشن فوجی  آپریشن کے دوران مزید  2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔  

وزارتِ   دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  "ہماری بہادر ترک  مسلح افواج بغیر کسی مداخلت کے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں