ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی میں کورونا کی تیسری لہر کا زور ٹوٹ گیا

ترکی میں کورونا کی تیسری لہر اپنے زوال کی جانب گامزن ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 69مریض جان کی بازی ہار گئےجس سے ملک میں مجموعی  جانی نقصان48ہزار593 ہو گیا۔

ایک دن میں2 لاکھ24ہزار128کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں561مریضوں  کاتعین ہوا ، جبکہ 6ہزار 261 افراد کا ٹیسٹ مثبت آیا ۔

اسی دورانیہ میں6ہزار217مریض کورونا سے نجات پا گئے  جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد51لاکھ 92ہزار945ہو گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں