ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جی۔7 ممالک غریب ممالک کو ایک ارب وکورونا ویکسین عطیے میں دیں گے

جی سیون ممالک نے دیگر ممالک کو کورونا ویکسین کی ایک ارب خوراکیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جی سیون ممالک کورونا ویکسین بنانے کا عمل تیز کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایک ارب ویکسین میں سے امریکا 50 کروڑ خوراکیں فراہم کرے گا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ویکسین دنیا کے غریب ترین ممالک کو دی جائیں گی۔ انہوں نے جی 7 ممالک کے رہنماؤں کا تعاون کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں