ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی،3 شہری زخمی

شام میں  اسد انتظامیہ اور اس کے ایرانی نواز گروپ کے زیر قبضہ علاقوں میں دہشتگردوں نے  جنگ بندی کی خلاف  ورزی کی جس کے نتیجےمیں تین شہری زخمی ہو گئے۔

 بتایا گیا ہے کہ ادلب شہر کے جنوب مشرق میں واقع معارۃ النعمان نامی قصبے میں متعین سرکاری  گروہوں نے ادلب  کے جنوب میں واقع ایک شاہرہ،بینن اور کنصفرا نامی دیہاتوں پر فائرنگ کرتےہوئے جنگ بندی کی  خلاف ورزی کی ۔

ان حملوں میں دوبچوں سمیت ایک خاتون زخمی ہو گئی جنہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں