ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بجٹ کے ساتھ ہی پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا گیا

حکومت نے بجٹ کے فوری بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
پٹرول 2روپے13پیسےمہنگا،نئی قیمت 110روپے69پیسےہوگئی۔ ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت میں ایک روپیہ 79پیسےفی لیٹراضافہ
ہائی اسپیڈڈیزل کی قیمت 112روپے 55پیسےفی لیٹرمقرر کردی گئی۔
مٹی کےتیل کی قیمت میں ایک روپے89روپےفی لیٹراضافہ کیا گیا نس کے بعد مٹی کےتیل کی نئی قیمت 81روپے89پیسےفی لیٹرہوگئی۔
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے3پیسےکااضافہ کیا گیا اس طرح
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 79روپے 68پیسہ فی لیٹرمقرر کردی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں