ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، آزمائش کی خاطر یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحری جہاز کو ہوا میں اڑا دیا گیا

امریکی بحری بیڑے  نے یو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ طیارہ بردار  جنگی بحری جہاز  کی مضبوطی کی آزمائش کے لیے 18 ہزار 143 ٹن دھماکہ خیز مواد استعمال کیا۔

بی بی سی کی خبر کے مطابق  18 ہزار 143 کلو گرام  دھماکہ خیز مواد  کو   آزمائشی عمل  کے ایک سلسلے کے طور پر  امریکہ کی مشرقی ساحلی پٹی پر ’’فل شپ شاک ٹرائل‘‘ پروگرام  کے دائرہ کار میں  ہوا میں اڑا گیا ہے۔

امریکی  ارضیاتی تحقیقاتی مرکز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے  مطابق اس دھماکے سے 3.9 کی شدت کے زلزلے   کے اثرات کا مشاہدہ ہو ا ہے۔

دیگر آزمائشوں کے بعد یو ایس ایس گیرلڈ آر فورڈ جنگی بحری جہاز کی  تجدید، دیکھ بھال اور مرمت  کا کام کیا جائیگا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں